🚚 Free Worldwide Shipping on All Orders!Shop Now
HomeStore

Masla Royat e Hilal Aur 12 Islami Maheny - مسئلہ رویت ہلال اور 12 اسلامی مہینے

Product image 1
1 / 4

Masla Royat e Hilal Aur 12 Islami Maheny - مسئلہ رویت ہلال اور 12 اسلامی مہینے

Pages: 398

Category: Islam

مختلف اوقات اور مہینوں کو منحوس قرار دینا تعلیمات اسلامیہ سے دوری کا نتیجہ اور باطل نظریات کا شاخسانہ ہے ۔کتاب وسنت میں مختلف مہینوں کے فضائل ومناقب بیان ہیں۔جو کتب احادیث میں منتشر تھے انہیں کسی دستاویزی شکل میں یک جا کرنے کی ضرورت تھی ۔پھر مختلف مہینوں میں مختلف بدعات مروج ہیں اور عامتہ الناس اسے دین سمجھ کر طلب ثواب کی نیت سے ان پر عمل پیرا ہیں -

زیر نظر کتاب میں فاضل مؤلف ماہر محقق ،معروف قلمقار اور جید عالم دین حافظ صلاح الدین یوسف صاحب نے اسلامی مہینوں کے فضائل ومسائل بیان کرنے کے بعد ان مہینوں کی مروجہ بدعات کا اچھے طریقے سے پوسٹ مارٹم کیا ہے ۔یہ کتاب خطبا ،علما اور عوام الناس کے لیے انتہائی مفید ہے اور اسلامی مہینوں کے حوالے سے عوام میں پھیلی مختلف بدعات کا تریاک بھی ہیں۔کتاب کی اشاعت وطباعت اور سرورق کا حسن دارالسلام ادارہ کے ذوق طباعت کا آئینہ دار ہے

$0.97

Original: $3.22

-70%
Masla Royat e Hilal Aur 12 Islami Maheny - مسئلہ رویت ہلال اور 12 اسلامی مہینے

$3.22

$0.97

Description

Pages: 398

Category: Islam

مختلف اوقات اور مہینوں کو منحوس قرار دینا تعلیمات اسلامیہ سے دوری کا نتیجہ اور باطل نظریات کا شاخسانہ ہے ۔کتاب وسنت میں مختلف مہینوں کے فضائل ومناقب بیان ہیں۔جو کتب احادیث میں منتشر تھے انہیں کسی دستاویزی شکل میں یک جا کرنے کی ضرورت تھی ۔پھر مختلف مہینوں میں مختلف بدعات مروج ہیں اور عامتہ الناس اسے دین سمجھ کر طلب ثواب کی نیت سے ان پر عمل پیرا ہیں -

زیر نظر کتاب میں فاضل مؤلف ماہر محقق ،معروف قلمقار اور جید عالم دین حافظ صلاح الدین یوسف صاحب نے اسلامی مہینوں کے فضائل ومسائل بیان کرنے کے بعد ان مہینوں کی مروجہ بدعات کا اچھے طریقے سے پوسٹ مارٹم کیا ہے ۔یہ کتاب خطبا ،علما اور عوام الناس کے لیے انتہائی مفید ہے اور اسلامی مہینوں کے حوالے سے عوام میں پھیلی مختلف بدعات کا تریاک بھی ہیں۔کتاب کی اشاعت وطباعت اور سرورق کا حسن دارالسلام ادارہ کے ذوق طباعت کا آئینہ دار ہے

You may also like

-70%NEW
Thumbnail 1

Mohazraat e Sirat - محاضرات سیرتﷺ

$3.22

$0.97

NEW
Thumbnail 1

Mahzarat e Fiqa - محاضرات فقہ

$3.94

NEW
Thumbnail 1

Aaqa صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ PBUH -آقاﷺ

$12.53

-70%NEW
Thumbnail 1

Mahzarat e Moashiat Wa Tajarat - محاضرات معیشت و تجارت

$3.22

$0.97

NEW
Thumbnail 1

mahzarat Hadees - محاضرات حدیث

$2.42

NEW
Thumbnail 1

Mahazrat e Shariat - محاضرات شریعت

$2.69

NEW
Thumbnail 1

Khud Se Khuda Tak - خود سے خدا تک

$5.01

-70%NEW
Thumbnail 1Thumbnail 2

Nuskhae Keemiya - نسخہ کیمیا

$2.69

$0.81

-70%NEW
Thumbnail 1

Majmua Prof. Ahmad Rafique Akhtar 3 - مجموعہ احمد رفیق اختر

$6.09

$1.83

-70%NEW
Thumbnail 1

Tarjeehat - Professor Ahmad Rafique Akhtar - ترجیحات

$2.15

$0.64

NEW
Thumbnail 1

Anfus O Afaaq - انفس و آفاق

$1.97

NEW
Thumbnail 1

Mehzar E Takhleeq - محضر تخلیق

$1.97