🚚 Free Worldwide Shipping on All Orders!Shop Now
HomeStore

Riasat (Deluxe Edition) - ریاست

Product image 1
1 / 2

Riasat (Deluxe Edition) - ریاست

Pages: 495

Category: History Books

افلاطون دُنیا کا وہ عظیم فلسفی ہے جس کا نام تقریباً ڈھائی ہزار سال گزر جانے کے باوجود بھی دُنیا کے ہر خطے میں جانا پہچانا جاتا ہے۔ اس نے اپنی شہرۂ آفاق تصنیف ’’ریاست‘‘ میں ایک فلسفی حکمران کا نظریہ پیش کیا ہے۔ وہ انصاف اور علم کو سب سےبڑی خوبی اور صفت مانتا ہے اور موت کے بعد کی زندگی کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔ اس کتاب میں ہمارے لیے ایک ایسی مثالی ریاست کا نقشہ پیش کیا گیا ہے جہاں انصاف اور علم کی حکمرانی ہے۔ دُنیا کی کوئی زبان ایسی نہیں جس میں ’’ریاست‘‘ کا ترجمہ نہ ہوا ہو اور اس پر فلسفیوں اور دانشوروں نے اپنے خیالات کا اظہار نہ کیا ہو۔ برٹرینڈ رسل نے لکھا تھا کہ اتنی صدیاں بیت گئیں لیکن انسانی فکر و دانش پر افلاطون اور ارسطو کے خیالات و افکار اتنے گہرے ہیں کہ انھیں انسانی فکر کی مرکزیت حاصل ہو چکی ہے۔ افلاطون اور ’’ریاست‘‘ ہر دور میں موضوعِ بحث رہے ہیں۔

’’ریاست‘‘ دس ابواب یا حصوں پر مشتمل ہے جن کو کتابوں (Books) كا نام ديا گيا هے۔ افلاطون کے پورے فلسفے اور بالخصوص ’’ریاست‘‘ میں افلاطون ہر ایسا سوال اٹھاتا ہے جس کا کسی نہ کسی صورت میں انسان کو اپنی زندگی میں سامنا کرنا پڑتاہے ۔ وہ حیات بعد الممات کے مسئلے کو بھی اپنی آخری کتاب میں پیش کرتا ہے۔ افلاطون کے ساتھ اختلاف ممکن ہے اور اختلاف کیا بھی گیا ہے مگر افلاطون کا کمال یہ ہے کہ وہ جو سوال اٹھاتا ہے اس کا واضح ثبوت بھی فراہم کرتا ہے۔ وہ ہمیں یہ تعلیم دیتا ہے کہ ہم کس طرح صحیح معنوں میں فکری انداز میں اپنے آپ کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ ’’ریاست‘‘ کے حوالے سے وہ انصاف کی روح کو تمام انسانوں میں زندہ کرنا چاہتا ہے۔ وہ علم اور نیکی کی تلقین کرتا ہے اور ایک ایسی ریاست کا نقشہ پیش کرتا ہے جو عملی طور پر تو کبھی قائم نہیں ہوئی لیکن جس کے خصائص اور عناصر کو اگر انفرادی اور اجتماعی طور پر اپنا لیا جائے تو انسانی زندگیوں میں ایک مثبت تبدیلی واقع ہو سکتی ہے۔ ’’ریاست‘‘ کا مطالعہ ایک بہت بڑے تجربے کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ ایک ایسی کتاب ہے جس نے بنی نوعِ انسان کے افکار پر گہرے اثرات مرتّب کیے ہیں اور یہ بھی وثوق سے کہا جا سکتا ہے کہ ’’ریاست‘‘ کو ہمیشہ پڑھا جاتا رہے گا اور اس سے دُنیا ہمیشہ فیض اٹھاتی رہے گی۔

ستار طاہر ’’دُنیا کی سو عظیم کتابیں‘‘ سے ماخوذ

$1.45

Original: $4.83

-70%
Riasat (Deluxe Edition) - ریاست

$4.83

$1.45

Description

You may also like

NEW
Thumbnail 1

Aadmi Ki Tehzeeb - آدمی کی تہزیب

$4.12

NEW
Thumbnail 1

Company Ki Hakomat - کمپنی کی حکومت

$1.79

-70%NEW
Thumbnail 1

Islami Tarikh o Tahzeeb - اسلامی تاریخ و تہذیب

$1.25

$0.38

NEW
Thumbnail 1

Lahore 1947

$5.73

NEW
Thumbnail 1Thumbnail 2

Dilli Tha Jis Ka Naam - دلی تھا جس کا نام

$2.51

NEW
Thumbnail 1

Khayal Number 1857 - خیال نمبر 1857

$5.91

-70%NEW
Thumbnail 1

Ahmad Shah Abdali - احمد شاہ ابدالی

$3.58

$1.07

-70%NEW
Thumbnail 1

Socialist Rawyat - Musa Say Lenon Tak - سوشلسٹ روایت

$4.83

$1.45

NEW
Thumbnail 1

Quaid e Azam: Taqareer o Bayanat - قائد اعظم تقاریر و بیانات

$1.79

-70%NEW
Thumbnail 1

The State During the British Raj

$5.55

$1.66

NEW
Thumbnail 1

Melody Singers Part 1 (Urdu Edition) - میلوڈی سنگرز حصہ اول

$3.94

-70%NEW
Thumbnail 1

Amrica Ki Tareekh - امریکہ کی تاریخ

$2.69

$0.81