🚚 Free Worldwide Shipping on All Orders!Shop Now
HomeStore

Surkh Dhagay Ka Rishta - سرخ دھاگے کا رشتہ

Product image 1

Surkh Dhagay Ka Rishta - سرخ دھاگے کا رشتہ

Pages: 228

Category: Autobiography

میں نے اس زندگی میں دو بار محبت کی ہے۔ پہلی ساحر سے، اور دوسری امروز سے۔
ساحر کو میں نے آج سے تقریباً پینتالیس برس پہلے، پریت نگر ضلع امرتسر کے ایک مشاعرے میں دیکھا تھا۔ میں نے اپنی کتاب ’’ رسیدی ٹکٹ ‘‘ میں اس ملاقات کا ذکر لکھا ہوا ہے کہ اگلے روز جب ہم سب نے پریت نگر سے واپس لاہور پہنچنا تھا، اور ہم کو جو بس ملی تھی، وہ ایک نزدیکی گاؤں لوپوکی سے ملنی تھی، جہاں تک ہم سب نے پیدل چل کر جانا تھا۔ اور وہ راستہ چلتے ہوئے میں کتنا ہی فاصلہ اس جگہ پر چلتی رہی، جہاں ساحر کے جسم کا ایک لمبا سایہ پڑ رہا تھا۔ اور اس کے بعد .... برسوں تک مجھے یہ محسوس ہونے لگا کہ میں ہمیشہ اس کے سائے میں چلتی رہی ہوں۔
یہ اس زندگی کی وہ حقیقت تھی، جو میں نے بسر کی تھی، اور لکھی تھی۔ لیکن یہ کس جنم کا سایہ تھا، اب جس سائے میں مَیں چل رہی تھی، یہ نہیں جانا۔ یہ میں نے 1983ء کی 5 جنوری کی رات کو جانا، جب گزشتہ جنم کو دیکھتے، میں نے اس محل کے راجے کی صورت میں ساحر کو دیکھا، جہاں 8 مارچ والے دن اس کی بیوی کی صورت میں مَیں نے قدم رکھا تھا، اور 29 دسمبر والے دن مجھے ایک عورت نے زہر کا پیالہ دے کر مروا دیا تھا۔

امرتا پریتم

$2.33

Description

You may also like

-70%NEW
Thumbnail 1

Baba Sahba - بابا صاحبا

$10.02

$3.01

-70%NEW
Thumbnail 1

Mitti Ke Sanam - مٹی کے صنم

$1.72

$0.52

-70%NEW
Thumbnail 1

Meri Yadon Ke Chinar - میری یادوں کے چنار

$1.97

$0.59

NEW
Thumbnail 1

Zikr e Shahaab - زکر شہاب

$5.01

-70%NEW
Thumbnail 1

Mard E Abresham - مرد ابریشم

$2.51

$0.75

-70%NEW
Thumbnail 1

Raah E Rawaan - راہ رواں

$8.41

$2.52

-70%NEW
Thumbnail 1

Ghauri - Kuch Nahi Say Sab Kuch - غوری کچھ نہیں سے سب کچھ

$2.33

$0.70

-70%NEW
Thumbnail 1

Sab Mumkin Hay - سب ممکن ہے

$5.37

$1.61

NEW
Thumbnail 1

Jhootay Roop Kay Darshan - جھوٹے روپ کے درشن

$5.01

NEW
Thumbnail 1

Qabar Ki Aaghosh - قبر کی آغوش

$3.04

NEW
Thumbnail 1

Ban Baas - An Autobiography - بن باس

$3.76

-70%NEW
Thumbnail 1

Bichhray Lumhay - بچھڑے لمحے

$7.52

$2.26