🚚 Free Worldwide Shipping on All Orders!Shop Now
HomeStore

Zameer - ضمیر

Product image 1

Zameer - ضمیر

Pages: 275

Category: Novels

جنگ انسانی جسموں کو ہی گھائل نہیں کرتی ، انسانی ضمیر کو بھی داغ دار کر دیتی ہے ۔ وہ لوگ بھی اس کی زد میں آ جاتے ہیں جو میدان جنگ سے دور ، دنیا کے سیاسی اور تزویراتی مسائل سے لا تعلق ہوتے ہیں۔ جنگ نہ تجربے کو معاف کرتی ہے نہ معصومیت کو ۔
انسان زخمی ہوتے ہیں ، اور پھر ان کے زخموں کے سوداگر آ جاتے ہیں ۔ فلاحی تنظیمیں انسانی المیے کو دولت میں ڈھالتی ہیں ۔
یہ ہے حاقان گوندائے کے ناول "ضمیر" کا موضوع ۔
حاقان گوندائے ترکی کے سرکردہ ناول نگاروں میں سے ایک ، اپنے ناولوں میں جنگ، ہتھیاروں کی تجارت ،اور سب سے بڑھ کر نام نہاد فلاحی تنظیموں پر تنقید کرتے ہیں ۔
ان کا شاہکار ناول، "ضمیر" ایک ایسے بچے کے گرد گھومتا ہے جو مہاجر کیمپ میں پیدا ہوتا ۔ ایک بم دھماکے میں شدید زخمی ہوجاتا ہے ۔ جان بچ جاتی ہے لیکن بم کی کنکریوں سے چہرے پر بننے والے زخموں کے داغ کبھی نہیں جاتے ۔ اس کا نام ضمیر رکھا جاتا ہے ۔
یہ انسان کا داغ دار ضمیر ہے ۔

$1.18

Original: $3.94

-70%
Zameer - ضمیر

$3.94

$1.18

Description

You may also like

NEW
Thumbnail 1

Dadar Pul Ke Bache - دادر پل کے بچے

$1.43

-70%NEW
Thumbnail 1

Ulta Darakht - الٹا درخت

$1.79

$0.54

NEW
Thumbnail 1

Aik Aurat Hazar Dewany - ایک عورت ہزار دیوانے

$1.61

-70%NEW
Thumbnail 1

Ganga Bahy Na Raat - گنگا بہے نہ رات

$1.97

$0.59

NEW
Thumbnail 1

Vidaa E Jang - وداع جنگ

$3.76

NEW
Thumbnail 1

Khail Tamashaa - کھیل تماشا

$3.40

NEW
Thumbnail 1

Ishq e Yaaram - عشق یارم

$5.37

NEW
Thumbnail 1

Rooh e Yaaram - روح یارم

$5.37

NEW
Thumbnail 1

Mushif - Deluxe Edition - مصحف

$4.83

NEW
Thumbnail 1

Changaiz Khan Kay Sunehray Shaheen - چنگیز خاں کے سنہرے شاہین

$2.15

-70%NEW
Thumbnail 1

Haasil Ghaat - حاصل گھاٹ

$4.30

$1.29

-70%NEW
Thumbnail 1

Aik Din - ایک دن

$2.51

$0.75